More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پی سی بی نے ہماری لیک کی تصدیق کردی

پی سی بی نے ہماری لیک کی تصدیق کردی

تابی لیکس نے آپ کو کسی بھی چینل سے بتایا تھا کہ محمد عرفان کی والدہ وفات پاگئی ہیں اور وہ وطن واپس آرہے ہیں، سلیکشن کمیٹی نے سر جوڑ لیے ہیں، سہیل تنویر اور جنید خان کے نام متبادل کے طور پر زیر بحث ہیں مگر جنید خان ہی منتخب کیے جائیں گے

تو جناب پاکستان کرکٹ بورڈ نے لگ بھگ چار گھنٹے کے بعد تابی لیکس کی لیک کی تصدیق کردی ہے اور باضابطہ اعلان کردیا ہے کہ جنید خان، محمد عرفان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے اور وہ دستیاب فلائٹ ملتے ہی کنگروز کے دیس روانہ ہوجائیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں