45 ویں ورلڈ اولمپیاڈ چیس چیمپیئن شپ پاکستان کی دس رکنی ٹیم بڈاپست ہنگری پہنچ گئی ورلڈ اولمپیاڈ کے مقابلے 10 سے 23 ستمبر تک بڈاپسٹ میں منعقد ہو رہے ہیں پاکستان ایونٹ میں مینز اور ویمنز دونوں کیٹگریز میں حصہ لے رہا ہے چار مرد اور چار خواتین میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں پاکستان چیس فیڈریشن کے صدر حنیف قریشی کی قومی ٹیم سے اچھے نتائج کی توقع ورلڈ اولمپیاڈ چیس چیمپیئن شپ میں 197 ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں پاکستان ویمن ٹیم کے کپتان شجاعت علی کو بھی ویزا مل گیا۔ صدر چیس فیڈریشن آفتاب تابی 11/09/2024 47اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام 45 ویں ورلڈ اولمپیاڈ چیس چیمپیئن شپ پاکستان کی دس رکنی ٹیم بڈاپست ہنگری پہنچ گئی ورلڈ اولمپیاڈ کے مقابلے 10 سے 23 ستمبر تک بڈاپسٹ میں منعقد ہو رہے ہیں پاکستان ایونٹ میں مینز اور ویمنز دونوں کیٹگریز میں حصہ لے رہا ہے چار مرد اور چار خواتین میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں پاکستان چیس فیڈریشن کے صدر حنیف قریشی کی قومی ٹیم سے اچھے نتائج کی توقع ورلڈ اولمپیاڈ چیس چیمپیئن شپ میں 197 ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں پاکستان ویمن ٹیم کے کپتان شجاعت علی کو بھی ویزا مل گیا۔ صدر چیس فیڈریشن ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/45-%d9%88%db%8c%da%ba-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%d8%a7%d9%88%d9%84%d9%85%d9%be%db%8c%d8%a7%da%88-%da%86%db%8c%d8%b3-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%db%8c%d8%a6%d9%86-%d8%b4%d9%be-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں