ٹکرز وقاریونس لائنز مینٹور ۔ ——————————————— وقاریونس چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر۔ چیمپئنز ون ڈے کپ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ یہ نیا رول میرے لیے چیلنج ہے جس کے لیے میں پوری طرح تیار ہوں۔ وقاریونس۔ یہ ٹورنامنٹ مستقبل کے اسٹارز کی شناخت میں مدد گار ثابت ہوگا۔ وقاریونس۔ انتہائی باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کے سلسلے میں ُپرجوش ہوں۔ وقاریونس۔ آفتاب تابی 02/09/2024 66اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز وقاریونس لائنز مینٹور ۔ ——————————————— وقاریونس چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر۔ چیمپئنز ون ڈے کپ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ یہ نیا رول میرے لیے چیلنج ہے جس کے لیے میں پوری طرح تیار ہوں۔ وقاریونس۔ یہ ٹورنامنٹ مستقبل کے اسٹارز کی شناخت میں مدد گار ثابت ہوگا۔ وقاریونس۔ انتہائی باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کے سلسلے میں ُپرجوش ہوں۔ وقاریونس۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d9%88%d9%82%d8%a7%d8%b1%db%8c%d9%88%d9%86%d8%b3-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86%d8%b2-%d9%85%db%8c%d9%86%d9%b9%d9%88%d8%b1-%db%94/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں