ٹکرز مصباح الحق وولوز کے مینٹور۔ لاہور ۔ سابق کپتان مصباح الحق چیمپئنز ون ڈے کپ میں وولوز کے مینٹور ہونگے۔ چیمپینز ون ڈے کپ بارہ ستمبر سے فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس نئے رول میں بہترین کردار ادا کرنے کے لیے پرامید ہوں۔ مصباح الحق۔ مجھے یقین ہے کہ یہ ٹورنامنٹ اعلی معیار کی بہترین کرکٹ فراہم کرے گا ۔ مصباح الحق۔ اس مصروف انٹرنیشنل سیزن کے تناظر میں چیمپینز ون ڈے کپ کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ مصباح الحق۔ مجھے امید ہے کہ اس ٹورنامنٹ سے مستقبل کے اسٹار کرکٹرز سامنے آئیں گے۔ مصباح الحق آفتاب تابی 30/08/2024 73اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز مصباح الحق وولوز کے مینٹور۔ لاہور ۔ سابق کپتان مصباح الحق چیمپئنز ون ڈے کپ میں وولوز کے مینٹور ہونگے۔ چیمپینز ون ڈے کپ بارہ ستمبر سے فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس نئے رول میں بہترین کردار ادا کرنے کے لیے پرامید ہوں۔ مصباح الحق۔ مجھے یقین ہے کہ یہ ٹورنامنٹ اعلی معیار کی بہترین کرکٹ فراہم کرے گا ۔ مصباح الحق۔ اس مصروف انٹرنیشنل سیزن کے تناظر میں چیمپینز ون ڈے کپ کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ مصباح الحق۔ مجھے امید ہے کہ اس ٹورنامنٹ سے مستقبل کے اسٹار کرکٹرز سامنے آئیں گے۔ مصباح الحق ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d9%85%d8%b5%d8%a8%d8%a7%d8%ad-%d8%a7%d9%84%d8%ad%d9%82-%d9%88%d9%88%d9%84%d9%88%d8%b2-%da%a9%db%92-%d9%85%db%8c%d9%86%d9%b9%d9%88%d8%b1%db%94-%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں