چین/ائیشین چیمئینز ٹرافی لاہور۔قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر چین گئی ہے۔صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کا انکشاف لاہور۔قومی کھیل ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی گرانٹ دیں۔صدر طارق بگٹی لاہور۔ابھی تک ہاکی کو وہ مقام اور عزت نہیں دی جارہی ہے جس کی قومی کھیل کو ضرورت ہے۔صدر پی ایچ ایف لاہور۔امید ہے ائیشین چیمئینز ٹرافی میں پاکستان ٹیم اچھے نتائج دے گی۔طارق بگٹی لاہور۔روائتی حریف بھارت سے مقابلہ ٹف ہوگا۔وہ رینکنگ میں پاکستان سے بہت بہتر ہیں۔طارق بگٹی لاہور۔پی ایچ ایف کی رٹ قائم کرنے کےلئے اگلے ہفتے کراچی جائیں گے۔صدر فیڈریشن لاہور۔ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج واپس لیکر فیڈریشن کی رٹ قائم کروں گا۔طارق بگٹی لاہور۔آئی جی سندھ کو کراچی کے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج لینے کےلئے خط لکھ رہے ہیں۔طارق بگٹی لاہور۔متوازی فیڈریشن بنانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی کانگریس نے منظوری دے دی ہے۔صدر طارق بگٹی آفتاب تابی 27/08/2024 67اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام چین/ائیشین چیمئینز ٹرافی لاہور۔قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر چین گئی ہے۔صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کا انکشاف لاہور۔قومی کھیل ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی گرانٹ دیں۔صدر طارق بگٹی لاہور۔ابھی تک ہاکی کو وہ مقام اور عزت نہیں دی جارہی ہے جس کی قومی کھیل کو ضرورت ہے۔صدر پی ایچ ایف لاہور۔امید ہے ائیشین چیمئینز ٹرافی میں پاکستان ٹیم اچھے نتائج دے گی۔طارق بگٹی لاہور۔روائتی حریف بھارت سے مقابلہ ٹف ہوگا۔وہ رینکنگ میں پاکستان سے بہت بہتر ہیں۔طارق بگٹی لاہور۔پی ایچ ایف کی رٹ قائم کرنے کےلئے اگلے ہفتے کراچی جائیں گے۔صدر فیڈریشن لاہور۔ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج واپس لیکر فیڈریشن کی رٹ قائم کروں گا۔طارق بگٹی لاہور۔آئی جی سندھ کو کراچی کے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج لینے کےلئے خط لکھ رہے ہیں۔طارق بگٹی لاہور۔متوازی فیڈریشن بنانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی کانگریس نے منظوری دے دی ہے۔صدر طارق بگٹی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%da%86%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b4%db%8c%d9%86-%da%86%db%8c%d9%85%d8%a6%db%8c%d9%86%d8%b2-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1%db%94%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%db%81/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں