ٹکرز محمد حارث۔ خوشی ہورہی ہےکے پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان یہ سیریز ہورہی ہے۔ اسطرح کے میچز ہوتے رہنے چاہئیں۔ پی سی بی کا شکریہ کہ وہ اس طرح کے میچز کرا رہا ہے۔ کوشش کرینگے کہ اچھا کھیلیں اور اپنی ٹیم کو جتوائیں۔ ٹیم متوازن ہے کوشش ہوگی کہ تمام کھلاڑیوں کو موقع دیں۔ میں گزشتہ ایک سال سے پاکستان شاہینز وائٹ بال کا کپتان ہوں میرے لئے یہ اعزاز کی بات ہے۔ آفتاب تابی 25/08/2024 71اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز محمد حارث۔ خوشی ہورہی ہےکے پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان یہ سیریز ہورہی ہے۔ اسطرح کے میچز ہوتے رہنے چاہئیں۔ پی سی بی کا شکریہ کہ وہ اس طرح کے میچز کرا رہا ہے۔ کوشش کرینگے کہ اچھا کھیلیں اور اپنی ٹیم کو جتوائیں۔ ٹیم متوازن ہے کوشش ہوگی کہ تمام کھلاڑیوں کو موقع دیں۔ میں گزشتہ ایک سال سے پاکستان شاہینز وائٹ بال کا کپتان ہوں میرے لئے یہ اعزاز کی بات ہے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%d8%ad%d8%a7%d8%b1%d8%ab%db%94-%d8%ae%d9%88%d8%b4%db%8c-%db%81%d9%88%d8%b1%db%81%db%8c-%db%81%db%92%da%a9%db%92-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں