ٹکرز چیمپئنز ٹورنامنٹس۔ لاہور ۔ پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ون ڈے ، چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنزفرسٹ کلاس کپ منعقد ہونگے۔ نئے سیزن کاآغاز یکم ستمبر کو چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ سے ہوگا۔ ان ٹورنامنٹس کا مقصد ہماری کرکٹ کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق لانا ہے۔ محسن نقوی ہماری موجودہ رینکنگ پاکستان کی حقیقی صلاحیت کی عکاسی نہیں کرتی ، اصل مقام بحال کرنا ہے، محسن نقوی پاکستان کرکٹ کے مستقبل سے بہت ُپر ُامید ہوں ، محسن نقوی۔ اس سیزن میں پاتھ وے اور ڈیولپمنٹ سطح پر مجموعی طور پر تیرہ ہزار میچ کھیلے جائیں گے۔ نئے ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس اور دیگر میچوں کی تعداد میں بھی اضافہ۔ ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں بھی اضافہ کردیاگیا۔ کیٹگری ون کے کھلاڑی کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے ملیں گے ، پچھلے سیزن میں یہ معاوضہ تین لاکھ روپے تھا۔ آفتاب تابی 05/08/2024 65اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز چیمپئنز ٹورنامنٹس۔ لاہور ۔ پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ون ڈے ، چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنزفرسٹ کلاس کپ منعقد ہونگے۔ نئے سیزن کاآغاز یکم ستمبر کو چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ سے ہوگا۔ ان ٹورنامنٹس کا مقصد ہماری کرکٹ کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق لانا ہے۔ محسن نقوی ہماری موجودہ رینکنگ پاکستان کی حقیقی صلاحیت کی عکاسی نہیں کرتی ، اصل مقام بحال کرنا ہے، محسن نقوی پاکستان کرکٹ کے مستقبل سے بہت ُپر ُامید ہوں ، محسن نقوی۔ اس سیزن میں پاتھ وے اور ڈیولپمنٹ سطح پر مجموعی طور پر تیرہ ہزار میچ کھیلے جائیں گے۔ نئے ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس اور دیگر میچوں کی تعداد میں بھی اضافہ۔ ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں بھی اضافہ کردیاگیا۔ کیٹگری ون کے کھلاڑی کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے ملیں گے ، پچھلے سیزن میں یہ معاوضہ تین لاکھ روپے تھا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%d8%a6%d9%86%d8%b2-%d9%b9%d9%88%d8%b1%d9%86%d8%a7%d9%85%d9%86%d9%b9%d8%b3%db%94-%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1-%db%94-%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں