پاکستان ویمنز ٹیم کی اسپنرز نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال کی گفتگو۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی اسپنرز نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال نے یو اے ای کے خلاف میچ میں عمدہ بولنگ کی سعدیہ اقبال کا کہنا ہے کہ وہ عام طور پر نئی گیند سے بولنگ کا آغاز کر رہی ہیں اور انہیں اپنا یہ رول پسند ہے اور وہ اپنی بولنگ سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ نشرہ سندھو کا کہنا ہے کہ انہوں نے انہی ایریاز میں بولنگ کی جن میں بیٹرز کو مشکل ہورہی تھی نشرہ کہتی ہیں کہ سچوئیشن کیسی ہی ہو وہ پرسکون رہ کر بولنگ کرتی ہیں۔ آفتاب تابی 23/07/2024 65اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان ویمنز ٹیم کی اسپنرز نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال کی گفتگو۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی اسپنرز نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال نے یو اے ای کے خلاف میچ میں عمدہ بولنگ کی سعدیہ اقبال کا کہنا ہے کہ وہ عام طور پر نئی گیند سے بولنگ کا آغاز کر رہی ہیں اور انہیں اپنا یہ رول پسند ہے اور وہ اپنی بولنگ سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ نشرہ سندھو کا کہنا ہے کہ انہوں نے انہی ایریاز میں بولنگ کی جن میں بیٹرز کو مشکل ہورہی تھی نشرہ کہتی ہیں کہ سچوئیشن کیسی ہی ہو وہ پرسکون رہ کر بولنگ کرتی ہیں۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%86%d8%b1%d8%b2-%d9%86%d8%b4%d8%b1%db%81-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be%d9%88/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں