More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ٹکرز ویمنز ایشیا کپ۔ دمبولا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں۔ پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے۔ پاکستان نے جواب میں 11.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ سعدیہ اقبال کی عمدہ بولنگ ، ایک ہی اوور میں دو وکٹیں حاصل کیں۔ گل فیروزہ کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی نصف سنچری۔ گل فیروزہ اور منیبہ علی کی 105 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ ۔ منیبہ علی 46 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔ پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ منگل کو متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں