More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی طویل ملاقات سابق کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے کے لیے تجاویز دیں سابق کرکٹرز نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے سفارشات پیش کیں کھلاڑیوں کی فٹنس اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی پر بھی گفتگو کی گئی ڈومیسٹک کرکٹ کاانفراسٹرکچر بہتر بنانے پر اتفاق 4 روزہ میچز اور انڈر 19 کے ٹورنامنٹس کرانے پر اتفاق رائے سابق کرکٹرز نے ونٹر سیزن کے ساتھ سمر سیزن میں بھی کرکٹ ٹورنامنٹس کرانے کی تجویز دی اسلام آباد۔ پشاور اور دیگر شہروں میں کرکٹ اکیڈمیز بنانے کی سفارشات پیش کی گئیں سابق کرکٹرز نےپاکستانی کوچز کے معیار اور سلیکشن کمیٹی کے اراکین پر تحفظات کا اظہار کیا سابق کرکٹرز نے پاکستانی پچز کے معیار پر بھی تحفظات کا اظہار کیا سابق کرکٹرز نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی کرکٹ کی بہتری کیلئے اقدامات کو سراہا اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی آپ نے پہلے بھی کام کرکے دکھایا ہے ۔ امید ہے کہ کرکٹ کو بھی آپ بہتر بنائیں گے۔ سابق کرکٹرز کرکٹ کی بہتری کے لئے آپ کے ساتھ مشاورتی عمل کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کیلئے جو کچھ کر سکتے ہوئے کر گزریں گے۔ محسن نقوی 4 روزہ میچوں اور انڈر 19 ٹورنامنٹس پر فوکس کیا جائے گا۔ محسن نقوی پاکستانی کوچز کا معیار بڑھانے کی ضرورت ہے۔ محسن نقوی کوچز کا معیار بین الاقوامی سطح پر لانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔ محسن نقوی کرکٹ کا سمر سیزن ایبٹ آباد یا ہنزہ پر منعقد کرانے کا پلان بنایا ہے۔ محسن نقوی کمرشل ازم بڑھ گیا ہے اسی لیےڈیپارٹمنٹس کرکٹ پر سرمایہ کاری میں دلچسپی نہیں لیتے ۔ محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کیلئے گراونڈز پی سی بی خود لے رہا ہے۔ محسن نقوی پچز کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کریں گے۔ محسن نقوی انشاءاللہ سب کی مشاورت سے کرکٹ کو نچلی سطح سے بہتر بنائیں گے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے تمام تجاویز کو نوٹ کیا اور قابل عمل تجاویز پر عملدرامد کی یقین دہانی کرائی ملاقات کرنے والے کرکٹرز میں انتخاب عالم۔ سیلم الطاف. سکندر بخت۔اقبال قاسم۔ ہارون رشید۔ صادق محمد۔ شفیق پاپا۔ سیلم یوسف۔ یاسر حمید۔یاسر شاہ۔سرفراز احمد۔اعجاز احمد۔باسط علی۔وجاہت اللہ واسطی۔عاصم کمال۔محمد سمیع۔ راشد خان۔عامر ملک۔ شفقت رانا۔ عبدالروف۔ سلمان بٹ۔اظہر خان اور اظہر محمود شامل تھے چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر۔ ڈائریکٹرز ندیم خان۔ عثمان واہلہ۔ عبداللہ خرم نیازی۔انالسٹ بلال افضل اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds