More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ٹکرز گڈ لک پیغامات۔ جہانگیرخان اور دیگر نامور کھلاڑیوں کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔ پوری قوم کو امید ہے کہ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہمیں اچھی خبرسنائے گی۔ جہانگیرخان۔ کسی بھی کھلاڑی کے لیے بہترین موقع ہوتا ہے کہ وہ اپنی محنت اور ٹریننگ کو بہترین کارکردگی میں تبدیل کردے ۔ جہانگیرخان۔ ہم سب اس بات کے منتظر ہیں کہ پاکستان دوبارہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چیمپئن بنے گا ۔ اصلاح الدین۔ کھلاڑیوں کو چاہیے کہ وہ ہر میچ کو دل لگاکر کھیلیں ۔ سمیع اللہ۔ امید ہے کہ پاکستان ٹیم ہمیں فخر کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔ اعصام الحق۔ ٹیم بہترین پرفارمنس دے گی تو جیت بھی اسی کی ہوگی۔ ارشد ندیم۔ ہماری امیدیں ٹیم کے ساتھ وابستہ ہیں ، یہ ٹیم ضرور کامیابی حاصل کرے گی۔ شہروز کاشف۔ کھلاڑی خود پر مکمل یقین رکھتے ہوئے بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کریں۔ ہاجرہ خان۔ یہ ٹیم غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور بہترین نتائج دے سکتی ہے۔ عارف خان۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds