More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ٹکرز ۔ بابراعظم ۔پوڈکاسٹ ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں ۔ بابراعظم۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلنا ہوگا اور ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا۔ بابراعظم۔ امریکہ میں کھیلنا ایک مختلف تجربہ ہوگا ۔ یہ ایک چیلنج ہوگا۔ بابراعظم۔ صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔ بابراعظم۔ افسوس ہے کہ پچھلے دو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہت قریب آکر نہ جیت پائے ۔ بابراعظم۔ بحیثیت کپتان آئی سی سی ایونٹ نہ جیتنے کا افسوس ہے ، اس بار جیتنا ہے۔ بابراعظم۔ اپنے ذاتی ریکارڈ کے لیے نہیں کھیلتا ، اولین ترجیح پاکستان ٹیم ہے۔ بابراعظم۔ فینز پاکستان ٹیم کو سپورٹ کریں یہ ہم سب کی ٹیم ہے۔ بابراعظم۔ اپنے اسٹرائیک ریٹ کو بہتر کرنے پر کافی کام کیا ہے۔ بابراعظم۔ ٹیم کی سچوئیشن کے حساب سے بیٹنگ کرتا ہوں۔میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کردوں۔ بابراعظم۔ ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے۔ سب کا مقصد ایک ہے ورلڈ کپ جیتنا۔ بابراعظم۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds