More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

بابر اچھا کرے تو چپ – ٹیم برا کرے تو ساری تنقید بابر اعظم پر کیوں ؟ کرکٹ فینز کا رد عمل

بابر اچھا کرے تو چپ – ٹیم برا کرے تو ساری تنقید بابر اعظم پر کیوں ؟ کرکٹ فینز کا رد عمل

قومی کرکٹ کا یہ المیہ ہے کہ ہر دور میں ایک یا دو بلے بازوں پر انحسار کرتی ہے – اگر وہ جلد آؤٹ ہو جائیں تو پوری ٹیم کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میں بھی کچھ یہی دیکھا گیا کہ محمد رضوان ان فٹ ہونے باعث ٹیم کا حصہ نہ بن سکے اور جیسے بابر اعظم آؤٹ ہوئے تو پاکستانی بلے خزاں کے پتوں کی طرح جھڑ گئے – اوپر سے پانچ تبدیلیاں کی جائیں تو کوئی بھی ٹیم جیت کا خواب نہیں دیکھ سکتی
اس پر تابی لیکس نے چوتھے ٹی ٹونٹی کے موقع پر کرکٹ فینز کے تاثرات فلم بند کیے جسکو دیکھ کر آہکواندازہ ہوگا کہ اب کرکٹ شائقین بھی کسی ماہر سے کم نہیں
ویڈیو لنک: https://youtube.com/live/3vgKG5eHCik 

or click the picture

fans-reaction

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں