پاکستان کرکٹ ٹیم کے لاہور میں جاری کیمپ کا آج آخری روز ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑی اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان آج بارہ بجے سے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ محمد حسنین بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ کیمپ کے اختتام پر دوپہر 130 پر کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات میڈیا ٹاک کریں گے۔ پاکستان ٹیم کل رات لاہور سے براستہ دبئی آکلینڈ روانہ ہوگی۔ آفتاب تابی 02/01/2024 109اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان کرکٹ ٹیم کے لاہور میں جاری کیمپ کا آج آخری روز ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑی اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان آج بارہ بجے سے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ محمد حسنین بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ کیمپ کے اختتام پر دوپہر 130 پر کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات میڈیا ٹاک کریں گے۔ پاکستان ٹیم کل رات لاہور سے براستہ دبئی آکلینڈ روانہ ہوگی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92-%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d8%a7%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%8c%d9%85%d9%be/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں