پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری کیمپ میں شامل کھلاڑی آج بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ سینریو میں حصہ لے رہے ہیں۔ آج میچ سینریو کے اختتام پر اضافی کھلاڑیوں میں شامل عمیر بن یوسف،عارف یعقوب، احمد شہزاد، محمد عامر خان، محمد عمران، کامران غلام، محمد حارث، سجاد علی جونیئر اور شہاب خان ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شامل کھلاڑی اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز بارہ سے اکیس جنوری تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔ آفتاب تابی 01/01/2024 103اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری کیمپ میں شامل کھلاڑی آج بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ سینریو میں حصہ لے رہے ہیں۔ آج میچ سینریو کے اختتام پر اضافی کھلاڑیوں میں شامل عمیر بن یوسف،عارف یعقوب، احمد شہزاد، محمد عامر خان، محمد عمران، کامران غلام، محمد حارث، سجاد علی جونیئر اور شہاب خان ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شامل کھلاڑی اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز بارہ سے اکیس جنوری تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%d8%a7-%d8%af%d9%88%d8%b1%db%81-%d9%86%db%8c%d9%88%d8%b2%db%8c-%d9%84%db%8c%d9%86%da%88-%da%a9%db%92-%d9%84/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں