More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ چھ روزہ کیمپ کے پہلے روز، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران شریک نہیں۔ یہ تمام کھلاڑی آج شام کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ کھلاڑی کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات اور کوچز کی نگرانی میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان آج کیمپ کا حصہ ہیں۔ اضافی کھلاڑیوں میں شامل احمد شہزاد، کامران غلام، محمد حارث، سجاد علی جونیئر اور شہاب خان بھی کیمپ کا حصہ ہیں۔ فاسٹ بولر محمد حسنین بھی کیمپ میں شامل ہیں۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض آج کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن دیکھ رہے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds