نو ایشیا کپ ان پاکستان – تابی لیکس نے ایک بار پھر تمام نیوز چینلز اور اخبارات اور سوشل میڈیا دی مات
صاحبو جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ تابی لیکس کی چودہ سالہ تاریخ میں ہماری ایک بھی پیشگوئی غلط ثابت نہیں ہوئی – ایسے میں جب پاکستان کے تمام نیوز چینل، اخبارات اور سوشل میڈیا گلے پھاڑ پھاڑ کر یہ دعوی کر رہے تھے کہ پاکستان میں آئے ہوئے چیئرمین ٰآئی سی سی نے سربراہ پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے – ایسے میں تابی لیکس کا حسب روایت کا یہ دعوی تھا کہ آئی سی سی کے بڑوں کا گروپ پاکستان کو محض سمجانے آیا کہ یہ نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں
ہماری اسی روایات کی بنا پر صحافت کے بڑے ناموں نے آفتاب احمد کو کو وکی لیکس سے بھی پہلے تابی لیکس کا لقب دے دیا
آفتاب احمد تابی نے اس پر جو ویڈیو پیش کی وہ ملاحظہ فرمائیں
اپنی رائے کا اظہار کریں