More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شعیب ملک، ثانیہ مرزا کی علیحدگی پر تابی لیکس کی چھ ماہ پرانی پیشگوئی درست ثابت

شعیب ملک، ثانیہ مرزا کی علیحدگی پر تابی لیکس کی چھ ماہ پرانی پیشگوئی درست ثابت

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی شادی پر میڈیا کوریج اور لوگوں کی توجہ ملنے سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔
ملک کا کہنا تھا ‘اگر کوئی آپ کا اپنا ہو اور اسے کامیابی ملے پھر تو آپ کے پاؤں زمین پر نہیں ٹکنے چاہئیں، وہ چاہے آپ کی بہن ہو، اہلیہ ہو، ماں ہو یا چاہے ساس ہو’۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں