More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ملتان سلطانز کے بڑے کھلاڑی چند دن بعد ٹیم کو جواٸن کرینگے انجرڈ جوش لٹل کے متبادل کے طور پر ویسٹ انڈیز کے شیلڈن کوٹریل ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے شیلڈن کوٹریل 7 مارچ سے قبل ٹیم کو جوائن کرلینگے ملتان سلطانز کے ہارڈ ہٹر ٹم ڈیوڈ 4 مارچ کی شب اسکواڈ کو جوائن کرینگے لاہور اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ 4 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں