More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو لاہوریوں نے پی ایس ایل کے میچز میں رنگ بھر دئیے ہیں۔ نجم سیٹھی شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد میں آنے سے اسٹیڈیم چھوٹے پڑ گئے ہیں۔ نجم سیٹھی پی ایس ایل نے ہمیشہ ہی پاکستان کو اچھا ٹیلنٹ دیا ہے ۔ نجم سیٹھی آئی سی سی اور اے سی سی اجلاسوں میں ایشیا کپ اور چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پر غورہوگا۔ نجم سیٹھی انڈر 19 ،انڈر 16 اور انڈر 13 ٹرائلز میں ملک بھر میں بڑی تعداد میں بچوں کا آنا خوش آئند ہے ۔ نجم سیٹھی آئندہ ایک سے ڈیڑھ ماہ میں ڈسٹرکٹس اور ریجنز کے انتخابات کرواکر گورننگ بورڈ مکمل کردیں گے ۔ نجم سیٹھی آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے لئے ڈیپارٹمنٹس نے حامی بھر لی ہے۔ نجم سیٹھی

اپنی رائے کا اظہار کریں