Share on Pinterest
There are no images.
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا یہ شخص سٹیٹ سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا موازنہ پی ایس ایل سے کررہا ہے. خواجہ آصف کا نجم سیٹھی کی ٹویٹ پر تبصرہ سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر حملہ حلال ہے اور پی ایس ایل پر حرام. خواجہ آصف ٹویٹ یہ ہماری فوج اور پولیس کی جانوں کی کوئی حرمت نہیں اطمینان ہے پی ایس ایل محفوظ ہے. خواجہ آصف یہ ہماری اشرافیہ صرف اپنا مفاد عزیز ہے قومی سلامتی اور قیمتی جانیں ڈسپوزیبل ہیں. خواجہ آصف نجم سیٹھی نے تحریک طالبان پاکستان کے حوالے سے صبح ٹویٹ کی اور پھر ڈیلیٹ کردی تھی

اپنی رائے کا اظہار کریں