ایچ بی ایل پی ایس ایل 2023: کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیئٹرز کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا. کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں. ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں. محمد موسیٰ اور جیمز فلر کی جگہ عامر یامین اور عمران طاہر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے. دیگر کھلاڑیوں میں شرجیل خان، حیدر علی ،محمد عامر ،شعیب ملک شامل ہیں. اوور سیز کھلاڑییو میں سے جیمز ونس، میتھیو ویڈ ،اینڈریو ٹائے اور عمران طاہر آج کی پلیئنگ 11 کا حصہ ہیں. امرجنگ کیٹیگری سے محمد عرفان خان کو آج کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے. آفتاب تابی 18/02/2023 211اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ایچ بی ایل پی ایس ایل 2023: کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیئٹرز کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا. کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں. ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں. محمد موسیٰ اور جیمز فلر کی جگہ عامر یامین اور عمران طاہر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے. دیگر کھلاڑیوں میں شرجیل خان، حیدر علی ،محمد عامر ،شعیب ملک شامل ہیں. اوور سیز کھلاڑییو میں سے جیمز ونس، میتھیو ویڈ ،اینڈریو ٹائے اور عمران طاہر آج کی پلیئنگ 11 کا حصہ ہیں. امرجنگ کیٹیگری سے محمد عرفان خان کو آج کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے. ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%8c%da%86-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d9%84-2023-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%d9%86%da%af%d8%b2-%d8%a8%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں