More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ لاہور : انڈیا بیس بال اسکواڈ کو پاکستان کے ویزے جاری کر دئیے گئے ہیں صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن لاہور : انڈیا بیس بال اسکواڈ کل پاکستان پہنچے گا سید فخر علی شاہ لاہور : پاکستان حکومت پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اسپورٹس بورڈ پنجاب کے مشکور ہیں فخر علی شاہ لاہور: انڈیا بیس بال فیڈریشن کے سیکریٹری ہریش کمار نے بھی ویزوں میں معاونت پر شکریہ ادا کیا ہے فخر علی شاہ لاہور : نیپال کی ٹیم بھی کل پاکستان پہنچے گی فخر علی شاہ لاہور : ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے میچز 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں