More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پریس کانفرنس لاہور:پہلے سال بہت اچھا پی ایس ایل رہا کھلاڑیوں اور انکم کے حوالے سے لاہور:آئی پی ایل کے بعد پی ایس ایل کے بعد اب سے بڑا برانڈ ہے لاہور:سب نے اپنی لیگز پہلے رکھی ہیں وہ پی ایس ایل کے ساتھ کلیش نہیں کرنا چاہتے تھے لاہور: اوپننگ سرمنی ملتان میں ہوگی ہر شہر کا حق ہے وہاں سرمنی ہو لاہور:پہلے ملتان اور کراچی میں میچز ہونگے بعد میں لاہور اور راولپنڈی میں لاہور:تین ویمن لیگ نمائشی میچز ہونگے ستمبر میں ویمن لیگ کا انعقاد ہوگا لاہور:پی ایس ایل میں فینز بڑھتے جارہے ہیں فینز کے بغیر کچھ نہیں ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں