کرکٹر سدرا امین یہ میرا آسٹریلیا کا پہلا دورہ ہے کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو نے میں وقت لگتا ہے۔ یہاں پچز مختلف ہوتی ہیں باؤنس ہوتا ہے کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا آنے سے پہلے لاہور اور کراچی میں بھرپور پریکٹس کی اور میچز کھیلے۔ گزشتہ برس میری کارکردگی اچھی رہی جس سے مجھے اعتماد ملا کوشش ہے کہ اس سال اسی اعتماد سے فائدہ اٹھاؤں۔ میں اچھی کارکردگی کے لئے سخت محنت کر رہی ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ رنز کروں جس سے ٹیم کا فائدہ ہو۔ میں نے اور منیبہ نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنا ہے یہی ہمارا فوکس ہے۔ آسٹریلیا نمبر ون ٹیم ہے اس کے خلاف کھیلنے کا ہمیں فائدہ ہے۔ آفتاب تابی 14/01/2023 161اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام کرکٹر سدرا امین یہ میرا آسٹریلیا کا پہلا دورہ ہے کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو نے میں وقت لگتا ہے۔ یہاں پچز مختلف ہوتی ہیں باؤنس ہوتا ہے کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا آنے سے پہلے لاہور اور کراچی میں بھرپور پریکٹس کی اور میچز کھیلے۔ گزشتہ برس میری کارکردگی اچھی رہی جس سے مجھے اعتماد ملا کوشش ہے کہ اس سال اسی اعتماد سے فائدہ اٹھاؤں۔ میں اچھی کارکردگی کے لئے سخت محنت کر رہی ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ رنز کروں جس سے ٹیم کا فائدہ ہو۔ میں نے اور منیبہ نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنا ہے یہی ہمارا فوکس ہے۔ آسٹریلیا نمبر ون ٹیم ہے اس کے خلاف کھیلنے کا ہمیں فائدہ ہے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b3%d8%af%d8%b1%d8%a7-%d8%a7%d9%85%db%8c%d9%86-%db%8c%db%81-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7-%d8%a2%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c%d8%a7-%da%a9%d8%a7-%d9%be%db%81/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں