کرکٹر عالیہ ریاض آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی چل رہی ہے۔ کوچز کھلاڑیوں کے ساتھ انفرادی اسکلز پر بھی بہت کام کر رہے ہیں۔ کل گورنر جنرل الیون کے خلاف میچ سیریز کی تیاریوں کے لیے بہت اچھا ثابت ہو گا۔ اس میچ سے ہمیں گراونڈ اور پچ کا اندازہ ہو جائے گا۔ کوشش ہو گی سیریز میں اچھی فائٹ کریں اور اچھے ریزلٹ دیں۔ ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا سے ٹی ٹونٹی سیریز سے ہمیں ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے بہت مدد ملے گی اور ہماری اچھی تیاری ہوگی۔ آفتاب تابی 12/01/2023 153اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام کرکٹر عالیہ ریاض آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی چل رہی ہے۔ کوچز کھلاڑیوں کے ساتھ انفرادی اسکلز پر بھی بہت کام کر رہے ہیں۔ کل گورنر جنرل الیون کے خلاف میچ سیریز کی تیاریوں کے لیے بہت اچھا ثابت ہو گا۔ اس میچ سے ہمیں گراونڈ اور پچ کا اندازہ ہو جائے گا۔ کوشش ہو گی سیریز میں اچھی فائٹ کریں اور اچھے ریزلٹ دیں۔ ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا سے ٹی ٹونٹی سیریز سے ہمیں ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے بہت مدد ملے گی اور ہماری اچھی تیاری ہوگی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b9%d8%a7%d9%84%db%8c%db%81-%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%b6-%d8%a2%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%b3%db%8c%d8%b1/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں