More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹیسٹ سکواڈ میں شامل 3 کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجات مل گئی

ٹیسٹ سکواڈ میں شامل 3 کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجات مل گئی

لاہور (نمائندہ تابی لیکس) ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کی جانب سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ محمد نواز، شاہنواز دہانی اور ساجد خان ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیموں کو دستیاب ہوں گے۔ تینوں کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ احصہ رہیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں