More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

چیف سلیکٹر شاہد آفریدی پاکستان ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہوں

چیف سلیکٹر شاہد آفریدی پاکستان ٹیم  کی کارکردگی سے خوش ہوں

لاہور،(نمائندہ تابی لیکس)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ پاکستان کی آج کی کارکردگی سے خوش ہوں، وکٹوں کے ابتدائی نقصان کے بعد شاندار واپسی ہوئی۔
شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی ایک اور شاندار اننگز پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ سرفراز کی کارکردگی پر کہا کہ انہوں نے بھی اپنے انتخاب کو درست ثابت کردیا اور دباؤ کے باوجود شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں