More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کا پلان کام کر گیا، انگلینڈ کو جلد آؤٹ کرنے میں کامیاب

پاکستان کا پلان کام کر گیا، انگلینڈ کو جلد آؤٹ کرنے میں کامیاب

ملتان (نمائند تابی لیکس)پاکستان بہترین پلاننگ کے ساتھ انگلینڈ کا قابو کرنے میں کامیاب ہوگئی ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی سپنرز کا جادو چل گیا اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور اس نے ابرار احمد نے 7شکار کئے اور زاہد محمود نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا انگلینڈ ٹیم 281 تک مجدود رہی
اب پاکستانی ٹیم کو عمدہ کھیل پیش کرکے ٹیم کو وننگ پوزیشن پرکے کر آنا چاہئے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں