کراچی کنگز کے طیب طاہر کی پری میچ پریس کانفرنس ہم نے تمام میچز میں بطور ٹیم بہترین پرفارم کرنے کی کوشش کی کسی بھی میچ میں بڑے مارجن سے نہیں ہارے تمام میچزز بہت کم مارجن سے آخری لمحات میں ہارے کراچی کنگز کی فینز یقیناً مایوس ہوئے ہیں کوشش تو ہوگی کہ میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا اختتام فینز کے لیے اچھا کریں لاہور قلندرز کی باؤلنگ ٹورنامنٹ کی سب سے بہترین ہے لاہور قلندرز کے ساتھ سخت مقابلہ ہوگا ہر کپتان کا اپنا انداز ہے سب کوشش کرتے ہیں کہ وہ اپنا بہترین ٹیم کو دیں وسیم اکرم نے کوئی ٹی وی نہیں توڑے جب بالرز پرفارم نہ کررہے ہوں تو غصہ آنا کوئی بڑی بات نہیں وسیم اکرم نے ہمیشہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کیا آفتاب تابی 11/03/2023 148اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام کراچی کنگز کے طیب طاہر کی پری میچ پریس کانفرنس ہم نے تمام میچز میں بطور ٹیم بہترین پرفارم کرنے کی کوشش کی کسی بھی میچ میں بڑے مارجن سے نہیں ہارے تمام میچزز بہت کم مارجن سے آخری لمحات میں ہارے کراچی کنگز کی فینز یقیناً مایوس ہوئے ہیں کوشش تو ہوگی کہ میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا اختتام فینز کے لیے اچھا کریں لاہور قلندرز کی باؤلنگ ٹورنامنٹ کی سب سے بہترین ہے لاہور قلندرز کے ساتھ سخت مقابلہ ہوگا ہر کپتان کا اپنا انداز ہے سب کوشش کرتے ہیں کہ وہ اپنا بہترین ٹیم کو دیں وسیم اکرم نے کوئی ٹی وی نہیں توڑے جب بالرز پرفارم نہ کررہے ہوں تو غصہ آنا کوئی بڑی بات نہیں وسیم اکرم نے ہمیشہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کیا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/karachi-kings-wasim-akram/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں