More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پی سی بی نے افغانستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئےکوچزکااعلان کردیا عبدالرحمن ہیڈ کوچ عمر گل باولنگ اور محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے عبدالمجید فیلڈنگ کوچ جبکہ منصور رانا ٹیم مینیجر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ڈرائیکس سائمن ٹرینر، کلف ڈیکن فزیو اور طلحہ اعجاز اینالسٹ ہوں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں