More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان 17 سال بعد والی بال ایونٹ کی میزبانی کے لئے تیار سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی 6 روزہ ایونٹ کا آغاز 24 نومبر سے ہو گا چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب کی پریس کانفرنس پاکستان والی بال فیڈریشن پانچ ملکی چیمپئن شپ کروانے جا رہی ہے۔ چوہدری یعقوب ایران، بنگلادیش، سری لنکا، افغانستان اور پاکستان کی ٹیمیں شریک ہیں ۔ چیئرمین پی وی ایف 6 روزہ ایونٹ میں روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے ۔ چوہدری یعقوب سنٹرل ایشین والی بال چیمپئین شپ کے میچز براہ راست دکھائے جائیں گے ۔ چیئرمین پی وی ایف پہلا میچ شام 4 دوسرا میچ 6 بجے کھیلا جائے گا ۔ چوہدری یعقوب ایشین چیمپئن اور ورلڈ نمبر 8 ایران ایونٹ کی مظبوط ٹیم ہے ۔ چیئرمین پی وی ایف مجھے امید ہے پاکستان ٹیم زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی ۔ چوہدری یعقوب ہمارا ٹارگٹ ہے پاکستان والی بال ٹیم 2028 اولمپکس میں کوالیفائی کرے۔ چیئرمین پی وی ایف پاکستان نے پچھلے دو سال میں رینکنگ میں 51 نمبر سے 39 ویں نمبر تک کا سفر طے کیا ہے ۔ چوہدری یعقوب جلد قومی والی بال ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچ لانے کی کوشش کریں گے۔ چیئرمین پی وی ایف اگلے سال سے انڈر 15 اور ایج گروپس ایونٹس میں بھی شرکت یقینی بنائی جائے گی ۔ چوہدری یعقوب اچھے کوچز اور کیمپس لگتے رہیں تو پاکستان والی بال ٹیم ترقی کر سکتی ہے۔ چیئرمین پی وی ایف

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

ایکشن سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گیارہ کا میلہ کراچی میں سج گیا نیشنل بینک سٹیڈیم میں 8 اپریل سے 28 اپریل تک 22 میچز کھیلے جائیں گے بدھ کے روز حیدر آباد کنگز مین اور پشاور زلمی کراچی میں اس سیزن کا پہلا میچ کھیلیں گے جمعرات کو ٹورنامنٹ کا چوتھا ڈبل ہیڈر کھیلا جائے گا، پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا، شام میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے اب تک ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں، ملتان سلطانز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز بالترتیب پہلی چار پوزیشنز پر موجود حیدر آباد کنگز مین اور راولپنڈیز کو اپنی پہلی جیت کا انتظار نیشنل بینک سٹیڈیم 2018 سے 2025 تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 75 میچز کی میزبانی کر چکا ہے نیشنل بینک سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ 17 میچز جیت کر سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے کراچی کنگز نے 14، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز نے اس وینیو پر 11، 11 میچز جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے 10 فتوحات حاصل کی ہیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds