More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان/ عہدیداران پابندی اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگادی اے ایف پی نے سید حبیب شاہ پر دس سال کی پابندی عائد کر دی سلمان بٹ اور حبیب شاہ پر پابندی بد انتظامی اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی سلمان اقبال بٹ اور سید حبیب شاہ نے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے غیر آئینی اور غیر قانونی انتخابات کروائے تھے اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے 31 اگست کو پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کو بھی کالعدم قرار دے دیا سلمان بٹ اور سید حبیب شاہ نے 29 اگست کو پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کی اطلاع دی پنجاب اتھلیٹکس کے انتخابات کا طریقہ کار اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی تھی اتھلیٹکس فیڈریشن نے 30 اگست کو خط کے ذریعے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کو انتخابات کے لئے قانونی طریقہ کار اختیار کرنے کی ہدایت کی تھی سلمان اقبال بٹ خود اتھلیٹکس فیڈریشن کے آئین پر دستخط کرنے والوں میں شامل ہیں پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی کھلی خلاف ورزی تھی فیڈریشن نے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دی انکوائری کمیٹی نے سلمان بٹ اور حبیب شاہ کو اپنا موقف اور صفائی پیش کرنے کے لیے طلب کیا تھا سلمان بٹ اور حبیب شاہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے کمیٹی نے دستیاب ریکارڈ کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ پیش کی اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے آئین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی سرگرمیوں کی پاداش میں سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کردی سید حبیب شاہ پر غیر آئینی اقدامات پر دس سال کی پابندی عائد کی گئی ہے سلمان بٹ اتھلیٹکس کے حوالے سے کسی قسم کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے فیڈریشن نے سلمان بٹ اور حبیب شاہ پر پابندی کے فیصلے سے ورلڈ اتھلیٹکس ،ایشین اتھلیٹکس اور پاکستان سپورٹس بورڈ کو آگاہ کردیا ہے فیڈریشن نے تمام ملحقہ یونٹس اور اداروں کو بھی پابندی کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

ایکشن سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گیارہ کا میلہ کراچی میں سج گیا نیشنل بینک سٹیڈیم میں 8 اپریل سے 28 اپریل تک 22 میچز کھیلے جائیں گے بدھ کے روز حیدر آباد کنگز مین اور پشاور زلمی کراچی میں اس سیزن کا پہلا میچ کھیلیں گے جمعرات کو ٹورنامنٹ کا چوتھا ڈبل ہیڈر کھیلا جائے گا، پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا، شام میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے اب تک ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں، ملتان سلطانز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز بالترتیب پہلی چار پوزیشنز پر موجود حیدر آباد کنگز مین اور راولپنڈیز کو اپنی پہلی جیت کا انتظار نیشنل بینک سٹیڈیم 2018 سے 2025 تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 75 میچز کی میزبانی کر چکا ہے نیشنل بینک سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ 17 میچز جیت کر سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے کراچی کنگز نے 14، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز نے اس وینیو پر 11، 11 میچز جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے 10 فتوحات حاصل کی ہیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds