ٹکرز پاکستان شاہینز۔ ——————————————————- ڈارون ۔ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو چار روزہ میچ میں جیتنے کے لیے428 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش اے کے دوسری اننگز میں بغیرکسی نقصان کے 20 رنز۔ پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز 226 رنز3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ عمیر بن یوسف کی سنچری ۔ مبصرخان 95 رنز پر آؤٹ ۔ عمیر بن یوسف اور مبصر ِخان کی تیسری وکٹ کی 177 رنز کی شراکت۔ فاسٹ بولر خرم شہزاد کی عمدہ بولنگ ۔ 72رنز دے کر6 وکٹیں حاصل کیں۔ آفتاب تابی 21/07/2024 37اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز پاکستان شاہینز۔ ——————————————————- ڈارون ۔ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو چار روزہ میچ میں جیتنے کے لیے428 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش اے کے دوسری اننگز میں بغیرکسی نقصان کے 20 رنز۔ پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز 226 رنز3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ عمیر بن یوسف کی سنچری ۔ مبصرخان 95 رنز پر آؤٹ ۔ عمیر بن یوسف اور مبصر ِخان کی تیسری وکٹ کی 177 رنز کی شراکت۔ فاسٹ بولر خرم شہزاد کی عمدہ بولنگ ۔ 72رنز دے کر6 وکٹیں حاصل کیں۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%b4%d8%a7%db%81%db%8c%d9%86%d8%b2%db%94-%da%88%d8%a7%d8%b1%d9%88%d9%86/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں