More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ٹکٹوں کی فروخت ۔ لاہور ۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہونگے۔ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت چار اکتوبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ سات اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ پندرہ اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ میچ کے مقامات کے باہر باکس آفسز ٹیسٹ میچوں سے ایک دن پہلے کام کریں گے۔ شائقین کی دلچسپی کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ نہیں رکھی گئی ہیں۔ تینوں ٹیسٹ میچوں کے پہلے دن مخصوص انکلوژرز میں داخلہ مفت ہوگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں