More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سیکورٹی وفد بھارت بھیجنے اور کھیلنے کی تابی لیکس کی ایک ماہ پرانی خبر سچ ثابت

سیکورٹی وفد بھارت بھیجنے اور کھیلنے کی تابی لیکس کی ایک ماہ پرانی خبر سچ ثابت

ویڈیو لنک —-ICC World Cup 2023 : Is the Government Sending Security Delegation | Tabi Leaks
������������ پہلے لنک کلک کریں اور پھر خبر پڑھیں ����������
دوستو یہ خبر ان کے لیے تو نئی ہوگی کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائے گا مگر ان کے لیے ہر گز نئی جو تابی لیکس کے فالوورز ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ تابی لیکس نے ایک ماہ پہلے ہی بریکنگ نیوز دی تھی کہ پاکستان کا سیکورٹی وفد بھارت جا بھی رہا ہے اور پاکستان بھارت جاکر میگا ایونٹ کو کھیلے گا بھی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں