Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

دورہ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان انڈر 16 ٹیم کا اعلان

دورہ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان انڈر 16 ٹیم کا اعلان

پی سی بی کی جونئیر سلیکشن کمیٹی نے دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی انڈر 16 ٹیم کا اعلان کردیا ،،،لاہور کے عمر ایمان ٹیم کے کپتان اور کراچی کے کاشف علی نائب کپتان ہوں گے ،،،،ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں احمد خان ،علی اسفند، علیان محمود،عامر حسین ،اسیر مغل ،فیصل اکرم ،فہد خان ،حسیب اللہ خان ،خالد خان ،محمد شہزاد ،محمد وقاص،رضوان محمود، سمیر ثاقب ،اور زبیر شنواری شامل ہیں ،،،ریزرو کھلاڑیوں میں علی حسن ،ارحم نواب ،ایاز شاہ اور منیب واصف شامل ہیں ،،،،ٹور کے لیے اعلان کردہ ٹیم انتظامیہ میں تیمور اعظم خان ٹیم کے منیجر ،محمد اشرف ہیڈ کوچ ،عبد المجید فیلڈنگ کوچ ،عمران اللہ ٹرینر اور ریحان خالد فزیو تھراپسٹ ہوں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں