More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

روی شاستری کا مشورہ نہ مانا تو انڈیا پاکستان کرکٹ خاتمہ یقینی

روی شاستری کا مشورہ نہ مانا تو انڈیا پاکستان کرکٹ خاتمہ یقینی

یوں تو سابق بھاری کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر اور ہیڈکوچ اور شہرہ آفاق کمنٹیٹر روی شاستری نہ یہ مشورہ ٹیسٹ چیمپپیئن شپ کے فائنل میں شکست کے بھارتی ٹیم کے لیے دیا ہے مگر تابی لیکس کا ماننا ہے ہے کہ اس مشورے پر عمل کی ضرورت جتنی پی سی بی کو ہے اتنی شاید بی سی سی آئی کو بھی نہیں، مگر پاکستان ایسا ملک جہاں قائداعظم ٹرافی کی اہمیت سرے سے ہے ہی نہیں
بس پی ایس ایل میں تھوڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرو اور سیدھا قومی ٹیم کے ساتھ جا بیٹھو
روی شاستری نے ایسا کیا مشورہ دیا
اس کے لیے آپ کو یہ ویڈیو دیکھنا ہوگا آپ سے گزارش ہے ویڈیو یوٹیوب میں دیکھیں اور وہاں کمنٹس میں بتائیں کہ روی شاستری کا مشورہ روشن کرکٹ مستبل کے لیے ضروری ہے نہیں ؟

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں