More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

تابی کا میڈیا کی دنیا میں پہلی بار انوکھاا انداز سینیئرز کی بھرپور پزیرائی

تابی کا میڈیا کی دنیا میں پہلی بار انوکھاا انداز سینیئرز کی بھرپور پزیرائی

یوں تو تابی لیکس گزشتہ آٹھ سال سے اپنے قارئین کو بریکنگ نیوز اور حائق پر مبنی ویڈیو پیش کرتا آ رہا ہے اور آفتاب احمد تابی کچھ نیا کرنے کی جستجو میں رہتے ہیں
تابی آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہے میڈیا کی دنیا میں پہلی بار ایک یکسر جداگانہ انداز تجربہ جسمیں آپکو بے شمار بریکنگ نیوز، سال کا بہترین لطیفہ اور حقائق اور قہقہے ایک ساتھ
دیکھیے اور ویڈیو کے نیچے میں اپنی دوستانہ رائے سے مطلع کریں کہ آپکو یہ تجربہ کیسا لگا Why Mr. Prime Minister or Chairman PCB do not close the door of political interference

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں