کرکٹ کے مداحوں کیلئے ایک ہی دن میں دوسری مایوس کن خبر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے بعد ایشیا کپ بھی ملتوی
ایشیا کپ ٹی 20 اگلے ماہ سری لنکا میں شیڈول تھا
ایشیا کپ کرونا کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔
موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سال جون میں ایشیا کپ منعقد نہیں کیا جاسکتا۔
سری لنکن چیف ایگزیکٹو
ایشلی ڈی سلوا
“نمائندہ تابی لیکس”
اپنی رائے کا اظہار کریں