دورہ زمبابوے اور PSL کے پلے آف کون سے شہر میں ؟
برینکنگ نیوز۔۔۔۔
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
لاہور : پی سی بی کا تمام میچز ایک ہی شہر میں کروانے کا فیصلہ
لاہور : میزبانی کیلئے لاہور فیورٹ، راولپنڈی متبادل وینیو کیلئے زیر غور: زرائع
لاہور: کورونا محفوظ بائیو سیکیور ماحول کی وجہ سے ایک شہر کا اتفاق کیا گیا
لاہور : مختصر دورانیئے کی سیریز لاہورمیں ہونے امکانات زیادہ ہیں : زرائع
لاہور : زمبابوے کرکٹ ٹیم کو اکتوبر کے تیسرے ہفتے پاکستان آنا ہے : زرائع
لاہور : سیریز میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے
لاہور: دونوں بورڈز سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں
مگرکا بتانا ہے کہ ۔
لاہوریو کیلئے خوشخبری۔۔۔
سپرلیگ کے بقیہ میچز اور فائنل لاہور میں کروانہ کا پلان منظور
لاہور: قذافی سٹیڈیم میں پلے آف، سیمی فائنل اور فائنل معرکہ ہوگا: ذرائع
لاہور: کرکٹ بورڈ آئندہ ہفتے پنجاب حکومت کو پلان پر بریفنگ دے گا : ذرائع
لاہور: قذافی سٹیڈیم میں بائیو سیکیور ماحول بنایا جائیگا،: ذرائع
لاہور: بائیو سیکیور ماحول کی وجہ سے زمبابوے سیریز بھی لاہور ہوگی
اپنی رائے کا اظہار کریں