پی ایس ایل کے پلے آف، آن ہونے کے امکانات روشن
پی ایس ایل 2020 / پلے آف راونڈ
لاہور۔ پی سی بی کی پی ایس ایل سیزن فائیو کے بقیہ میچز کی پلاننگ
لاہور۔ پی سی بی کا زمبابوے سیریز کے فوری بعد پی ایس ایل کے بقیہ چار میچز کرانے پر غور
لاہور۔ پی ایس ایل کے میچز نومبر کے دوسرے ہفتے میں کرائے جاسکتے ہیں، ذرائع پی سی بی
لاہور۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان پہلے بھی نومبر میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کرانے کا اعلان کرچکے ہیں
لاہور۔ زمبابوے کی ٹیم اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں تین ٹی ٹوئنٹی اور ایک ون ڈے کے لئے پاکستان آمد متوقع، ذرائع پی سی بی
لاہور۔ پی سی بی زمبابوے کی ٹیم کو بائیو سیکیور ماحول فراہم کرنا چاہتا ہے، ذرائع پی سی بی
لاہور۔ انٹرنیشنل ٹیم کی آمد کے موقع پر اچھا ماحول بن جائیگا، ذرائع پی سی بی
لاہور۔ اس اسناء میں پی ایس ایل کے میچز کا انعقاد بہترین موقع ہوگا، ذرائع پی سی بی
لاہور۔ پی سی بی پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لئے فرنچائز مالکان سے رابطے میں ہے، ترجمان پی سی بی
لاہور۔ جلدی نہیں کرنا چاہتے تمام فیصلے سوچ بچار کے ساتھ کرینگے، ترجمان پی سی بی
اپنی رائے کا اظہار کریں