ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ نئے قوانین کے تحت کھیلا جائے گا
لندن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں آئی سی سی بورڈ نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ ئے قانون کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا روایتی انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ایشز سیریز شروع ہوگی
نئے قوانین کے تحت کسی کھلاڑی کے سر میں چوٹ لگنے سے متبادل کھیلنے کا اہل ہوگا تاہم چوٹ کی نوعیت دیکھ کر میچ ریفری فیصلہ کرے گا کہ متبادل کھلاڑی کھیل سکتا ہے یا نہیں؟
اس سلسلے میں دوسرا قانون خاصا دلچسپ ہے کہ سلو اوور ریٹ پر کپتان معطل نہیں ہوگا بلکہ سلو اوور ریٹ کرنے والی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیممپیئن شپ میں فی اوور دو پوائنٹس کھو بیٹھے گی یعنی جتنے اوورز کم کیے ہونگے ان کا بھگتان ورلڈ ٹیسٹ سیریز چیمپیئن شپ میں دینا ہوگا
اپنی رائے کا اظہار کریں