More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

محسن حسن خان نے استغفی دے دیا

محسن حسن خان نے استغفی دے دیا

جی ہاں ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق پی سی بی کور کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن نے اپنے عہدے سے استغفی دے دیا ہے جسے چیئرمین پی سی بی نے بخوشی منظور کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے اور ان کی جگہ وسیم خان جوکہ ایم ڈی پی سی بی ہیں کو چیئرمین کمیٹی نامزد کر دیا ہے
یاد رہے کہ محسن حسن خان بے اختیار ہونے کا رونا ایک عرصہ سے رو رہے تھے مگر ان کی شنوائی نہ ہوئی اور وہ میڈیا پر پی سی بی پر تنقید بھی کرتے رہے
اب دیکھیے کہ یہ استغفی اصولی ہے یا محسن حسن خان کسی اور بڑے اور با اختیار عہدے کی پگڑی پہنا دی جاتی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں