More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شاداب خان کے بعد ،،، محمد عامر کو بیماری نے جکڑ لیا، ورلڈکپ ،،،،،،

شاداب خان کے بعد ،،، محمد عامر کو بیماری نے جکڑ لیا، ورلڈکپ ،،،،،،

جی ہاں تازہ ترین اطلاعات ہیں فاسٹ باولر محمد نہ صرف تیسرے ون ڈے میں بھی باہر ہونگے بلکہ شاید وہ ورلڈکپ بھی نہ کھیل پائیں کیونکہ ان کو کئی دن رہنے والی بیماری نے آن دبوچا ہے
ذرائع بتا رہے ہیں کہ محمد عامر کو چکن پاکس کی بیماری ہوگئی ہے جسمیں پورے جسم پر دانے نکل آتے ہیں اور شدید بخار کے ساتھ جسم میں بے انتہا درد محسوس ہوتی ہے
جیسے جیسے ورلڈکپ نزدیک آ رہا ہے قومی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے اور شاداب خان کے بارے میں بھی کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا اور ایسے میں محمد عامر کو چکن پاکس کا ہو جانا قومی ٹیم کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے کیونکہ دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم کی باولنگ سائیڈ بالکل بے بس اور لاچار و بیمار نظر آئی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں