More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ثناء میر ، ایک وکٹ کی دوری پر اور ورلڈ ریکارڈ قائم

ثناء میر ، ایک وکٹ کی دوری پر اور ورلڈ ریکارڈ قائم

جی ہاں قسمت کی دیوی آج کل ثناء میر پر مکمل طور پر مہربان ہے اور وہ دنیائے ویمن کرکٹ کی نمبر ون باولر تو ہیں ہی مگر سب سے ذیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ورلڈریکارڈ قائم کرنے کے لیے ان کو محض ایک وکٹ درکار ہے، جنوبی افریقا کی اینڈری اسٹین،ویسٹ انڈیز انیسہ محمد اور آسٹریلیا کی لیسا استالیکر نے 146 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں اور سابق کپتان ثناء میر بھی ان کے ساتھ آن کھڑی ہوئی ہیں،
ثناء میر کو ان سے ایک قدم آگے بڑھنے اور ورلڈریکارڈ قائم کرنے کے لیے محض ایک وکٹ درکار ہے اور وہ یہ ریکارڈ  جنوبی افریقہ کے خلاف آخری میچ میں قائم کر سکتی ہیں
ہم سابق کپتان ثناء میر کی کامیابی اور ورلڈریکارڈ بنانے کے لیے دعا گو ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں