More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سخت سردی،بارش اور پہلے ون ڈے کا وقت

سخت سردی،بارش اور پہلے ون ڈے کا وقت

جی ہاں ورلڈکپ سے پہلے پاکستان اپنے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ون ڈے سیریز اور وہ بھی میزبان ملک انگلینڈ کے خلاف کھیلنے جا رہا ہے، اوول کے تاریخی گراونڈ سے پہلے ون ڈے کا آغاز ہوگا

مگر وہاں کے محمکہ موسمیات نے بارش کی بھی پیشگوئی کر رکھی ہے اور بارش نہ بھی ہوئی تو سخت سردی پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہے

یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام پانچ بجے شروع ہوگا اور پہلے ون ڈے کے لیے متوقع کھلاڑیوں میں  امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، حارث سہیل، سرفراز احمد، آصف علی، عماد وسیم، محمد عامر، فہیم اشرف، حسن علی اور  شاہین شاہ آفریدی شامل ہوں گے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں