More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شاہین رواں برس کینگروز کے دیس جائیں گے

شاہین رواں برس کینگروز کے دیس جائیں گے

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے رواں برس اپنی ٹیم کی مصروفیات کا علان کردیا ہے جس کے مطابق

لاہور: کرکٹ آسٹریلیا نے اگلے انٹر نیشنل کرکٹ سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان ٹیم رواں برس 2 ٹیسٹ، 3 ٹی ٹونٹی میچز کیلئے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

لاہور: پاکستان رواں برس ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کیخلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ بھی کھیلے گا

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز 3 نومبر سے سڈنی میں شروع ہوگی

لاہور: دوسرا ٹی ٹونٹی 5 نومبر کو کینبرا اور آخری معرکہ 8 نومبر کو پرتھ میں ہوگا

لاہور: سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائیگا

لاہور:دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں ڈے نائٹ ہوگا

لاہور:سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھی آسٹریلیا کی مہمان بنیں گی

لاہور: آسٹریلیا رواں برس سری لنکا، بھارت اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کی میزبانی کریگا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں