خاتون ایمپائر نمبر لے گئیں، ورلڈلیگ میں تاریخ رقم کرنے کو تیار
صاحب جہاں پاکستان سے علیم ڈار کے علاوہ کوئی بھی ایمپائر آئی سی سی ورلڈکپ میں فرائض سرانجام دینے کے اہل نہیں سمجھا گیا وہیں آسٹریلیا کی خاتون ایمپائر 31 سالہ کیرل پولوساک مین ورلڈ لیگ میں فرایض سرانجام دیں گی
وویمن ون ڈے میچز میں فرایض سرانجام دینے والی ایمپائر کا تعلق آسٹریلیا سے ہے
کیرل پولوساک خواتین ورلڈ کپ میں بھی فرایض سر انجام دے چکی ہے
ورلڈ لیگ کی تاریخ میں پہلی خاتون ایمپائر بننا اعزاز ہے
کیرل پولوساک مثال ہیں ان مرد و خواتین کے لیے جو انتھک محنت کرنے کی بجائے نظام کو کوسنے میں مصروف عمل رہتے ہیں، یہاں یہ بات بھِی قابل تشویش ہے کہ شاید یہ علیم ڈار کا آخری ورلڈکپ ہو مگر ان کے بعد ایسا کون سا ایمپائر ہوگا جو آئی سی سی کو متاثر کرسکے کیونکہ اس سال ہونے والی پی ایس ایل میں پاکستانی ایمپائر کی کارکردگی گزشتہ سال سے بہتر ہونے کی بجائے مزید گراوٹ کا شکار نظر آئی
اپنی رائے کا اظہار کریں