More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کرس گیل نے آفریدی کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش کر دیا

کرس گیل نے آفریدی کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش کر دیا

لاہور: ویسٹ انڈین کرکٹ پلئیر کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ 476 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

کرس گیل نے 135 کی اننگز میں 12 چھکے رسید کیے ، وہ اب تک مجموعی طور پر 477 طھکے اپنے نام کے آگے درج کروانے میں کامیاب ہوئے ہیں ، انہوں نے یہ کارنامہ صرف 444 ویں میچ میں انجام دیا ہے ۔
واضح رہے کہ کرس گیل سے پہلے یہ ریکارڈٖ پاکستان کے مایہ ناز آلراؤنڈر شاہد خان آفریدی کے پاس تھا ،شاہد آفرید نے سب سے زیادہ چھکوں کے لیے 524 میچز کھیلے ہیں ،کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ میں 276، ٹی 20 میں 103 اور ٹیسٹ میچز میں 98 چھکے لگا کر شہرت کی بلندیوں کو چھوا ہے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں